چین اور بھارت کی افواج کے درمیان کئی ماہ کے تناؤ کے بعد متنازع سرحد سے پیچھے ہٹنے پر دونوں ممالک کے تعلقات میں بہتری کی امید پیدا ہوئی ہے۔ لیکن ماہرین کے مطابق ایسی صورتِ حال میں جب بہت سے تنازعات اب بھی حل طلب ہیں۔ تعلقات کی تعمیر نو آسان نہیں ہو گی۔ تفصیلات دیکھیے اس رپورٹ میں۔