رسائی کے لنکس

بھارت: اسپتالوں کے باہر کرونا مریضوں کی بے بسی

بھارت میں کرونا وائرس کی دوسری لہر میں شدت کے باعث اسپتال مریضوں سے بھر چکے ہیں جب کہ آکسیجن کی بھی شدید قلت ہے۔ اسپتال کے باہر مریضوں کا رش ہے تاہم بستر نہ ہونے کی وجہ سے کئی مریض اپنی گاڑیوں میں ہی موت اور زندگی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ ایسے مریضوں کو گاڑیوں میں ہی آکسیجن فراہم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں مزید ایک ہفتے کے لیے لاک ڈاؤن لگا دیا گیا ہے۔ دیکھیے یہ پکچر گیلری۔۔۔


XS
SM
MD
LG