بھارتی کشمیر میں فوج کے 75 سال مکمل ہونے پر ایئر شو
کشمیر میں بھارتی فوج کے داخلے کے 75سال مکمل ہونے پر سری نگر میں ایئرشو منعقد کیا گیا۔ بھارتی فضائیہ نے اس میں پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ بھارتی افواج 27 اکتوبر 1949 کو پہلی بار سری نگر کے ہوائی اڈے پر اتری تھیں۔ کشمیر کے بعض علاقوں میں اس دن کو یومِ سیاہ کے طور پر منایا جاتا ہے۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 14, 2025
لاس اینجلس آگ؛ 'ایسی قدرتی آفت کبھی نہیں دیکھی'
-
جنوری 13, 2025
لاس اینجلس: جنگلات کی آگ بجھانے والوں میں قیدی بھی شامل
-
جنوری 13, 2025
رکشہ ڈرائیور؛ گاؤں کی پہلی لڑکی جو بارہویں جماعت تک پہنچ سکی