بھارتی انتخابات کے غیر سرکاری، غیر حتمی ابتدائی نتائج کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو لوک سبھا میں دوبارہ اکثریت حاصل ہوگئی ہے۔ انتخابات میں کامیابی پر بی جے پی کے کارکنوں کے جشن اور ووٹوں کی گنتی کی کچھ تصویری جھلکیاں
تصاویر: بھارتی انتخابات میں بی جے پی کی فتح کا جشن

1
انتخابات میں برتری حاصل کرنے کی خوشی میں بی جے پی کے کارکنوں نے آتش بازی کی۔

2
انتخابی فتح کے جشن کے موقع پر ڈھول کی تھاپ پر ناچتے گانے سیاسی کارکنان

3
بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنماؤں کی جانب سے خوشی کا اظہار

4
ایک کارکن بی جے پی کا پرچم ہوا میں لہراتے ہوئے