بھارت میں بدھ کو ہندوؤں کا تہوار ہولی روایتی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ مختلف شہروں میں لوگ ایک دوسرے پر رنگ پھینک کر ہولی کی خوشیاں مناتے رہے۔ ہندو عقیدے کے مطابق یہ تہوار بہار کی آمد اور 'برائی پر اچھائی کی فتح' کے جشن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ بھارت میں ہولی کے رنگ دیکھیے اس پکچر گیلری میں۔۔