رسائی کے لنکس

ممبئی میں مون سون کی طوفانی بارشوں سے تباہی

بھارت کی ریاست ممبئی کی کچی آبادی میں مون سون کی شدید بارشوں کے باعث دیوار گرنے سے 27 افراد ہلاک ہو گئے۔ طوفانی بارشوں سے نظام زندگی درہم برہم ہو گیا جس کے نتیجے میں زمینی، فضائی اور ریل کا نظام بری طرح مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔

XS
SM
MD
LG