پاک بھارت جنگ بندی معاہدے سے امیدیں باندھنا کیسا ہے؟
امریکہ نے پاکستان اور بھارت کی افواج میں ایل او سی پر سیز فائر معاہدے پر عمل درآمد سے متعلق اعلان کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ تاہم جنوبی ایشیا کے امور کے ماہر مائیکل کوگل مین کہتے ہیں کہ زیادہ امیدیں وابستہ کرنا درست نہیں۔ دیکھیے کوگل مین نے وائس آف امریکہ کی نیلو فر مغل کو مزید کیا بتایا؟
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری