بھارت روس میزائل معاہدہ
روس کے صدر ولاد میر پوٹن بھارت کے 2 روزہ دورے پر ہیں۔ جہاں انہوں نے بھارت کو S-400 میزائل نظام فروخت کرنے کے معاہدے پر دستخط کئے۔ ایس فور ہنڈرڈ کا شمار دنیا کے مہلک ترین میزائل نظاموں میں ہوتا ہے۔ روس سے یہ دفاعی نظام خریدنے پر بھارت کو امریکی پابندیوں کا سامنا ہو سکتا ہے۔ جانتے ہیں رتول جوشی سے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری