رسائی کے لنکس

بھارتی کشمیر میں صحافیوں کو دباؤ کا سامنا


بھارتی کشمیر میں صحافیوں کو دباؤ کا سامنا
please wait

No media source currently available

0:00 0:05:17 0:00

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں صحافیوں کے لیے مسائل میں اضافہ ہو رہا ہے۔ حال ہی میں صحافی ثنا مٹو کو اپنی تصاویر کی نمائش کے لیے پیرس جانے سے روک دیا گیا تھا جب کہ کشمیر میں ہی وائس آف امریکہ کے صحافی زبیر ڈار کو پولیس کی بدسلوکی کا سامنا کرنا پڑا۔ صحافیوں کو درپیش مسائل کے حوالے سے مزید جانیے سرینگر سے یوسف جمیل سے۔

XS
SM
MD
LG