رسائی کے لنکس
مرکزی مواد پر جائیں
مرکزی نیویگیشن پر جائیں
تلاش پر جائیں
صفحہ اول
پاکستان
معیشت
امریکہ
امریکی انتخابات 2024
جنوبی ایشیا
دُنیا
اسرائیل حماس جنگ
یوکرین جنگ
کھیل
خواتین
آرٹ
آزادیٔ صحافت
سائنس و ٹیکنالوجی
صحت
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
آڈیو
اسپیشل کوریج
اداریہ
Learning English
Follow Us
زبان
تلاش کیجئے
ہیڈ لائنز
تلاش کیجئے
پچھلا صفحہ
اگلا صفحہ
بریکنگ نیوز
پکچر گیلری
بھارت میں مسافر ٹرین کا حادثہ
نومبر 21, 2016
بھارت میں اتوار کو علی الصبح ایک ریل گاڑی کے پٹڑی سے اترنے کے باعث ہونے والے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 145 تک پہنچ گئی ہے جب کہ 150 کے لگ بھگ زخمیوں میں اکثر کی حالت تشویشناک ہونے کی وجہ سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
5
بھارت کا ریل نظام دنیا کے بڑے ریل نیٹ ورکس میں سے ایک ہے جہاں ہر روز ایک اندازے کے مطابق دو کروڑ سے زائد افراد ریل کا سفر کرتے ہیں۔
6
امدادی کارروائیوں میں فوج کے علاوہ ریلوے اور دیگر ادارے حصہ لے رہے ہیں۔
7
بھارت میں ریلوے کا نظام پرانا ہونے کے سبب ریل کے حادثات کوئی غیر معمولی بات نہیں۔
بھارت میں مسافر ٹرین کا حادثہ
XS
SM
MD
LG