سری نگر: خودکش حملہ، دو پولیس والوں سمیت سات ہلاک
سی آر پی ایف کے ترجمان، راجیش یادو نے کہا کہ کیمپ کے اندر موجود پولیس والوں نے حملہ آوروں کا ڈٹ کا مقابلہ کیا اور تینوں کو یکے بعد دیگرے ڈھیر کردیا۔ تاہم کئی گھنٹے تک جاری رہنے والی جھڑپ میں سی آر پی ایف کے دو اوراہلکار ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔ اس طرح اس واقعے میں کُل سات افراد مارے گئے ہیں
مزید ویڈیوز
-
جنوری 22, 2025
’ڈی چوک پر گولی چلی تھی‘ میڈیکل رپورٹ سے ثابت ہو گیا
-
جنوری 20, 2025
ٹرمپ کی حلف برداری: پاکستانی امریکی کیا کہتے ہیں؟
-
جنوری 20, 2025
انوگریشن ڈے: کیپٹل ون ارینا کے باہر ٹرمپ کے حامیوں کی قطاریں