'کلبھوشن یادھو کی بھارت واپسی اتنی آسان نہیں ہوگی'
عالمی عدالت انصاف نے پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث بھارتی شہری کلبھوشن یادھو کی بریت اور بھارت کے حوالے کرنے سے متعلق بھارتی درخواست مسترد کر دی ہے۔ عالمی عدالت انصاف کے کلبھوشن یادھو کے فیصلے پر بھارت میں کیوں خوشی منائى جا رہی ہے؟ وائس آف امریکہ کی رتول جوشی سے بات چیت۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری