No media source currently available
بھارتی زیر انتظام کشمیرکے شمالی قصبے سو پور اور جنوبی قصبے بیج بہارا میں سیکیورٹی فورسز نے دو عسکریت پسندوں محمد باسط اور ابوبکر کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔