No media source currently available
بھارتی کنٹرول کے کشمیر میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان تازہ جھڑپوں اور تشدد کے واقعات میں پولیس اہل کاروں سمیت متعدد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ وادی کے اکثر علاقوں میں معمولات زندگی معطل ہیں۔