بھارت کے تقریبا پچاس فیصد کرونا کیسز پانچ شہروں میں ہیں۔ سب سے زیادہ کیسز اور اموات ملک کے فنانشل کیپٹل ممبئی میں ریکارڈ کیے جا رہے ہیں جبکہ دارالحکومت دہلی دوسرے نمبر پر ہے۔ اِن دونوں شہروں میں صحتِ عامہ کا نظام کرونا کیسز کا بوجھ کیسے اٹھا رہا ہے؟ دیکھیے رتل جوشی کی رپورٹ میں