No media source currently available
بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے ریاست اتر پردیش کے شہر ایودھیا میں بابری مسجد اور رام مندر کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے متنازع زمین ہندوؤں کے حوالے کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ نئی دہلی میں اس فیصلے پر عام لوگوں کا کیا ردِ عمل ہے، دیکھیے اس ویڈیو میں۔