امریکی ریاست میزوری جہاں کم عمری کی شادی روکنے کا کوئی قانون نہیں
ریاست میزوری امریکہ کی ان 48ریاستوں میں سے ایک ہے، جہاں کم عمری کی شادی روکنے کے لیے کوئی قانون موجود نہیں۔سرکاری عہدیدار پام سٹرابریج گزشتہ 40 سال سے میزوری میں شادیاں رجسٹر کرنے کا کام کر رہی ہیں۔وہ کہتی ہیں کہ 14سال سے کم عمر بچوں کا شادی کرنے کے لئے میزوری آنا ان کے لئے پریشان کن ہے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری