پب جی سے شروع ہونے والی لو اسٹوری نے پاکستانی خاتون سیما حیدرکواپنا ملک چھوڑ کر بھارت پہنچا دیا تھا، اب سیما کی شادی سچن سے ہوگئی ہے،لیکن یہ جوڑا اس وقت سچن کے آبائی گھر میں نہیں ہے۔ وائس آف امریکہ کو معلوم ہوا ہے کہ وہ دونوں میڈیا کی توجہ سے پریشان ہو کر کسی اور مقام پر منتقل ہوگئے ہیں۔ مزید تفصیل سہیل اختر قاسمی کی اس ویڈیو میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 20, 2025
ٹرمپ کی حلف برداری: پاکستانی امریکی کیا کہتے ہیں؟
-
جنوری 20, 2025
انوگریشن ڈے: کیپٹل ون ارینا کے باہر ٹرمپ کے حامیوں کی قطاریں
-
جنوری 20, 2025
ٹرمپ کی حلف برداری سے قبل وِکٹری ریلی
-
جنوری 19, 2025
ٹرمپ کے نائب صدر جے ڈی وینس کے کریئر پر ایک نظر
-
جنوری 19, 2025
میلانیا ٹرمپ کی خاتونِ اول کی حیثیت سے وائٹ ہاؤس واپسی