رسائی کے لنکس

انڈونیشیا میں فائرنگ اور دھماکے

حکام اور عینی شاہدین کے مطابق شدت پسندوں نے انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں جمعرات کو متعدد بم دھماکے کیے ہیں جس کے بعد پولیس کے ساتھ ان کی شدید جھڑپیں جاری ہیں۔ ان کارروائیوں میں کم از کم چھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

XS
SM
MD
LG