عالمی یومِ ماحولیات: دریائے سندھ میں پانی کے بجائے ریت، زراعت تباہ
پانچ جون کو عالمی یومِ ماحولیات منایا جاتا ہے۔ پاکستان ماحولیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ ممالک میں شامل ہے۔ یہاں پانی کی کمی شدت اختیار کر رہی ہے اور اس سے گھمبیر مسائل جنم لے رہے ہیں۔ دنیا کے بڑے دریاؤں میں شامل دریائے سندھ میں پانی کی کمی سے کیا اثرات مرتب ہو رہے ہیں؟ جانتے ہیں محمد ثاقب کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز