رسائی کے لنکس

رمضان میں مہنگائی کیوں بڑھتی ہے؟


رمضان میں مہنگائی کیوں بڑھتی ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:59 0:00

رمضان کا مہینہ شروع ہوتے ہی پاکستان میں اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ بعض صارفین کے خیال میں اس کی وجہ ذخیرہ اندوزی ہے۔ لیکن حکام کہتے ہیں کہ قیمتیں بڑھنے کی ایک وجہ صارفین کی طرف سے طلب میں بے جا اضافہ بھی ہے۔ تفصیلات دیکھیے اسلام آباد سے نذر السلام کی رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG