پی ٹی آئی پر ’کاٹا‘ لگانے کا جو پلان جنرل باجوہ کا تھا، وہی جنرل عاصم کا ہے
سابق وزیر اعظم اپاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی مقبولیت دیکھ کر اسٹیبلشمنٹ نے پیغام بھجوایا تھا کہ آپ کو اِس لیے نہیں ہٹایا تھا کہ واپس حکومت میں آنے دیں گے۔ جو جنرل باجوہ کا منصوبہ تھا وہی جنرل عاصم کر رہے ہیں۔ وی او اے اردوکے ضیا الرحمان کے ساتھ عمران خان کا خصوصی انٹرویو۔
مزید ویڈیوز
-
ستمبر 19, 2024
شرحِ پیدائش امریکی انتخابات میں موضوعِ بحث کیوں؟
-
ستمبر 18, 2024
جموں و کشمیر میں الیکشن کا پہلا مرحلہ کیسا رہا؟