رسائی کے لنکس

کیا اسرائیل لبنان میں زمینی کارروائی کر سکتا ہے؟


کیا اسرائیل لبنان میں زمینی کارروائی کر سکتا ہے؟
please wait
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p

No media source currently available

0:00 5:26 0:00
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p

اسرائیل کی فوج نے لبنان میں حزب اللہ کے ’درجنوں‘ اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔اسرائیلی فوج نے یمن میں بھی حوثی باغیوں کے اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ اس سے پہلے حوثیوں نے اسرائیل کے بن گوریئن ایئرپورٹ پر میزائل داغنے کا دعویٰ کیا تھا۔ کیا اسرائیل لبنان میں زمینی کارروائی کر سکتا ہے؟ جانتے ہیں ہریندر مشرا سے۔

XS
SM
MD
LG