No media source currently available
صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے شمالی کوریا، ایران اور دیگر ممالک کی امدد کے لیے تیار ہے۔ دوسری جانب امریکی عوام اور معیشت کو سہارا دینے کے لیے سینیٹ میں 20 کھرب ڈالرز کا تاریخی پیکج منظور کر لیا گیا ہے۔