کیا امریکہ ایران جوہری معاہدے کا دوبارہ حصہ بنے گا؟
ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ، یہ ایک ایسا معاملہ ہے جس پر امریکہ اور یورپی طاقتوں کے درمیان اختلاف پیدا ہوا۔ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ کو اس معاہدے سے علیحدہ کیا تھا اور بائیڈن انتظامیہ دوبارہ حصہ بننے کے لیے اپریل سے رابطے جاری رکھے ہوئے ہے۔ امریکی اور یورپی حکام کی رائے دیکھیے اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 07, 2025
امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں شدید برفباری
-
جنوری 06, 2025
’زندگی کے 25 سال ایک کمرے میں گزارے‘
-
جنوری 05, 2025
پانامہ کینال امریکہ کے لیے کیوں اہم ہے؟
-
جنوری 04, 2025
یوکرین: فوجیوں کی بحالی کے لیے پہاڑوں پر بنایا گیا مرکز