عراق میں بدھ کو متعدد بم حملوں میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔
دارالحکومت بغداد اور ملک کے مختلف شہروں میں ہونے والے بم دھماکوں میں درجنوں افراد زخمی بھی ہوئے۔
حکام اور اسپتال ذرائع کے مطابق سب سے زیادہ ہلاکتیں شمالی صوبے کرکوک میں ہوئیں جہاں چار بم دھماکوں میں سات افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
عراق میں 2007ء کے بعد پرتشدد حملوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی تاہم رواں سال ستمبر کا مہینہ مہلک ترین ثابت ہوا جس میں 365 افراد مارے گئے۔