عراق میں 2016 کے دوران لگ بھگ سات ہزار ’شہری ہلاکتیں‘
اقوام متحدہ کے معاون مشن برائے عراق (یواین اے ایم آئی) نے کہا ہے کہ عراق میں سال 2016 میں دہشت گردی اور تشدد کے دیگر واقعات میں کم از کم 6,878 شہری ہلاک اور 12,388 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
عراق میں 2016 کے دوران لگ بھگ سات ہزار ’شہری ہلاکتیں‘