رسائی کے لنکس
مرکزی مواد پر جائیں
مرکزی نیویگیشن پر جائیں
تلاش پر جائیں
صفحہ اول
پاکستان
معیشت
امریکہ
امریکی انتخابات 2024
جنوبی ایشیا
دُنیا
اسرائیل حماس جنگ
یوکرین جنگ
کھیل
خواتین
آرٹ
آزادیٔ صحافت
سائنس و ٹیکنالوجی
صحت
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
آڈیو
اسپیشل کوریج
اداریہ
Learning English
Follow Us
زبان
تلاش کیجئے
ہیڈ لائنز
تلاش کیجئے
پچھلا صفحہ
اگلا صفحہ
بریکنگ نیوز
پکچر گیلری
داعش کا عراقی شہر رمادی پر قبضے کا دعویٰ
مئی 18, 2015
شدت پسند تنظیم داعش کے جنگجوؤں نے عراق کے سب سے بڑے صوبے الانبار کے دارالحکومت رمادی میں سرکاری فورسز کو پسپا کر کے شہر پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ دریائے فرات کے کنارے آباد رمادی دارالحکومت بغداد سے 110 کلومیٹر دور مغرب میں واقع ہے۔
5
داعش کے خلاف شیعہ ملیشیاؤں نے شدت پسندوں کی پیش قدمی روکنے اور بعض علاقوں سے انہیں پسپا کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
6
اس سے قبل عراق کے وزیرِ اعظم حیدر العبادی نے رمادی میں تعینات فوجی دستوں پر زور دیا تھا کہ وہ اپنے مورچوں پر ڈٹے رہیں اور داعش کا ڈٹ کر مقابلہ کریں۔
7
صوبہ انبار میں سنّی آبادی اکثریت میں ہے اور اس کی سرحدیں ایک طرف شام اور دوسری طرف عراقی دارالحکومت بغداد سے ملتی ہیں۔
داعش کا عراقی شہر رمادی پر قبضے کا دعویٰ
XS
SM
MD
LG