'ہم صرف پاکستانی ہیں، اقلیت نہیں'
پاکستان میں حالیہ کچھ عرصے کے دوران ہندو خواتین کی جبری تبدیلیٔ مذہب کے الزامات میں اضافہ ہوا ہے۔ لیکن ہندو برادری سے تعلق رکھنے والی ہیمہ اروڑا کے بقول اگرچہ پاکستان میں انھیں مذہبی آزادی حاصل ہے لیکن ہندوؤں کو اقلیت کے بجائے صرف پاکستانی تصور کر کے اسی بنیاد پر ان کے ساتھ برتاؤ ہونا چاہیے۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 08, 2025
امریکی کانگریس میں رکن خواتین کی تعداد کتنی ہے؟
-
مارچ 07, 2025
ٹیرف لگانے سے امریکہ کو کیا فائدہ ہوگا؟
-
مارچ 07, 2025
بھارتی کشمیر: سیاسی حقوق و آزادی پر شہری کیا کہتے ہیں؟