رسائی کے لنکس

اسلام آباد میں احتجاج اور دھرنے جاری

اسلام آباد میں تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے ہزاروں کارکنوں کا احتجاج پندرھویں روز میں داخل ہو گیا ہے۔ دونوں جماعتوں کے رہنماؤں کی جمعرات کو رات دیر گئے فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سے ملاقات کے بعد بھی ابھی تک ان دھرنوں کے ختم ہونے کے بارے میں کچھ واضح نہیں۔

XS
SM
MD
LG