کیا یورپ میں مسلمانوں کو مذہبی آزادی حاصل ہے؟
فرانس میں پیغمبرِ اسلام کے متنازع خاکوں کی اشاعت پھر زیرِ بحث ہے۔ اسی معاملے سے جڑا ایک سوال یہ بھی ہے کہ کیا یورپی حکومتیں اپنے مسلمان شہریوں کو ساتھ لے کر چل رہی ہیں اور انہیں ان کے حقوق مل رہے ہیں؟ جانتے ہیں 'اسلاموفوبیا ریسرچ اینڈ ڈاکومنٹیشن پروجیکٹ' سے منسلک ایسوسی ایٹ پروفیسر خالد بیدون سے۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 02, 2024
ریاست ایریزونا 'سوئنگ اسٹیٹ' کیسے بنی؟
-
نومبر 02, 2024
امریکی نوجوان ملکی سیاست میں کتنی دلچسپی لیتے ہیں؟
-
نومبر 01, 2024
کون سی ریاستیں صدر کی جیت کا فیصلہ کریں گی؟
-
نومبر 01, 2024
کیا کوئی بھی شخص امریکہ کا صدر بن سکتا ہے؟