بھارتی کشمیر میں انتخابات، ڈھکوسلہ یا بہتر حالات کا ثبوت؟
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں پہلی بار ضلعی ترقیاتی کونسلز کے انتخابات ہو رہے ہیں۔ ناقدین کے مطابق انتخابی عمل وادی میں حالات بہتری کی جانب گامزن دکھانے کی ایک کوشش ہے جب کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کا دعویٰ ہے کہ کشمیریوں کا انتخابات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا حالات کی بہتری کا ثبوت ہے۔ زبیر ڈار کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز