رسائی کے لنکس

پیرس میں پیرالمپکس کی شان دار افتتاحی تقریب

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں اولمپکس کے بعد اب پیرالمپکس کا میلہ سج گیا ہے۔ 28 اگست کو معروف اسکوائر پلاس ڈالا کونکورڈ میں 'پیرالمپکس' کی شان دار افتتاحی تقریب منعقد ہوئی اور اس دوران شاندار آتش بازی بھی ہوئی۔ پیرالمپکس کے مقابلے آٹھ ستمبر تک جاری رہیں گے جس میں ایونٹ میں بیڈمنٹن، ٹیبل ٹینس، سائیکلنگ، سوئمنگ، فٹ بال، شوٹنگ، جوڈو اور وہیل چیئر رگبی سمیت دیگر کھیل شامل ہیں۔ رواں برس پیرس نے اولمپکس کی بھی میزبانی کی تھی جس کے مقابلے 26 جولائی سے 11 اگست تک جاری رہے تھے۔


XS
SM
MD
LG