A look at the best news photos from around the world.
دُنیا بھر سے منتخب تصاویر

13
چین: بیجنگ کے مضافات میں یوگا کے عالمی دن کے موقع پر یوگا کلاس جاری

14
گرین پیس کی جانب سے جاری کی گئی اس تصویر میں اطالوی پیانو بجانے والے لوڈوویکو ایناڈی ’ایلیجی آف دی آرکٹک‘ کے لیے پرفارم کرتے ہوئے

15
غزہ شہر میں ’مرسڈیز گزیل‘ کی تیار کردہ نقل

16
برازیل: ریو ڈی جنیرو میں ایک موٹر سائیکلسٹ اپنی بلی کو ساتھ بٹھائے ہوئے