افغانستان کے مستقبل پر امریکی قانون ساز پریشان
غیر ملکی افواج کی واپسی کے بعد افغانستان میں صورتِ حال بے قابو نہ ہو جائے، اس کے لیے امریکہ کی حکمتِ عملی ہے کیا؟ یہ سوال امریکی سیاست دانوں کو پریشان کر رہا ہے۔ کئی ارکانِ کانگریس زلمے خلیل زاد اور بائیڈن انتظامیہ کے دیگر عہدے داروں سے ایسے سوالات کے ساتھ انخلا کے فیصلے پر خدشات کا اظہار کررہے ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری