مزید امریکی فوج کا افغانستان سے انخلا: غلطی یا حکمتِ عملی؟
امریکہ نے گزشتہ ہفتے افغانستان اور عراق میں تعینات اپنے مزید فوجیوں کو جنوری کے وسط تک واپس بلانے کا اعلان کیا۔ قائم مقام امریکی سیکریٹری دفاع کرس ملر کا کہنا ہے کہ دونوں ملکوں سے فوجیوں کی واپسی کا ہرگز مطلب یہ نہیں ہے کہ امریکہ کی پالیسی یا مقاصد میں کوئی تبدیلی آئی ہے۔ مزید دیکھیے اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 12, 2025
’طالبان حکومت کے تین سال میں تبدیلی نہیں آئی‘
-
جنوری 10, 2025
کیلی فورنیا میں جنگلات کی آگ: صورتِ حال کیا ہے؟
-
جنوری 10, 2025
سمندر سے سینکڑوں میل دور جھینگوں کی فارمنگ کیسے ممکن ہوئی؟