No media source currently available
حالیہ دِنوں کراچی میں ’اے ٹی ایم‘ فراڈ کی اطلاعات عام ہوئیں، جن میں لوگوں کے اکاؤنٹس پیسے غائب ہونا شروع ہوئے۔ اس ضمن میں چھان بین اور پولیس چھاپوں کے نتیجے میں سات چینی باشندے گرفتار کیے گئے، جن پر اے ٹی ایم سے رقوم چرانے کا الزام ہے۔