کراچی غیر معمولی بارشوں کے لیے کتنا تیار ہے؟
کراچی کے رہائشی گزشتہ سال بارشوں کے بعد ہونے والی تباہی نہیں بھولے ہوں گے۔ اب دوبارہ مون سون سیزن شروع ہونے کو ہے۔ محکمۂ موسمیات نے اس سال بھی غیر معمولی اور زیادہ بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ کیا کراچی کی انتظامیہ ان بارشوں کے لیے تیار ہے؟ کیا شہر اس بار بھی پانی پانی ہوگا یا نالوں کی صفائی کچھ کام آئے گی؟ دیکھیے ایک جائزہ کاشف اعوان کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ