’جموں و کشمیر کی حدود شروع ہوتے ہی جمہوریت ختم ہو جاتی ہے‘
جمّوں و کشمیر کے سابق وزیرِ اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ بھارت کے زیرِ انتطام علاقوں میں جمہوریت ختم ہو چکی ہے۔ ان کے بقول بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت عوام کا سامنا نہیں کر سکتی، اس لیے جمّوں و کشمیر میں انتخابات نہیں کرائے جا رہے۔ آرٹیکل 370 کے خاتمے پر عمر عبداللہ نے کیا کہا؟ جانیے اس ویڈیو میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 20, 2025
ٹرمپ کی حلف برداری: پاکستانی امریکی کیا کہتے ہیں؟
-
جنوری 20, 2025
انوگریشن ڈے: کیپٹل ون ارینا کے باہر ٹرمپ کے حامیوں کی قطاریں
-
جنوری 20, 2025
ٹرمپ کی حلف برداری سے قبل وِکٹری ریلی
-
جنوری 19, 2025
ٹرمپ کے نائب صدر جے ڈی وینس کے کریئر پر ایک نظر
-
جنوری 19, 2025
میلانیا ٹرمپ کی خاتونِ اول کی حیثیت سے وائٹ ہاؤس واپسی