نئی دہلی میں مسلمانوں کی دکانیں گرانے کا معاملہ
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے ایک مسلم اکثریتی علاقے میں مسجد کے قریب تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران کئی مسلمانوں کی دکانیں مسمار ہو گئیں۔ بھارتی سپریم کورٹ نے فوری طور پر آپریشن روکنے کا حکم دے دیا مگر تب تک کئی دکانداروں کا نقصان ہو چکا تھا۔ علاقے کے مسلمان اور ہندو دکاندار کیا کہتے ہیں، جانیے اس ویڈیو میں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ
-
مارچ 12, 2025
جعفر ایکسپریس حملے میں ملوث بلوچ لبریشن آرمی ہے کیا؟
-
مارچ 12, 2025
جعفر ایکسپریس حملہ؛ عینی شاہدین نے کیا دیکھا؟
-
مارچ 11, 2025
بلوچستان میں ٹرین پر حملہ: کئی مسافر یرغمال بنا لیے گئے