بعض دفاعی ماہرین کا خیال ہے کہ افغانستان میں امن کی کوششوں سے خطے میں موجود دہشت گرد تنظیموں کی سرگرمیوں میں شدت آئی ہے جس کا اثر پاکستان میں بھی نظر آ رہا ہے۔ زلمے خلیل زاد بھی اس خدشے کا اظہار کر چکے ہیں کہ افغانستان میں تشدد بڑھتا رہا تو امن کی کوششوں کو نقصان پہنچے گا۔