کیا جموں و کشمیر سیاحوں کے لیے محفوظ ہے؟
بھارتی حکومت نے 7 اکتوبر کو سیاحوں کے لیے جموں و کشمیر کا علاقہ دوبارہ محفوظ قرار دے دیا۔ لیکن کیا موجودہ حالات میں لوگ سیر کے لیے کشمیر آئیں گے اور سیاحت کے شعبے سے منسلک افراد کے لیے حکومت کے اس نئے حکم نامے سے کیا کوئی آسانی پیدا ہو گی؟ رتول جوشی کی سری نگر سے 50 کلومیٹر دور گلمرگ سے رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری