خیبرپختون خوا کے ضلع کوہستان میں غیرت کے نام پر پانچ لڑکیوں کے قتل کا مقدمہ دائر کروانے والے افضل کوہستانی جنھیں گذشتہ ماہ ایبٹ آباد میں قتل کر دیا گیا تھا، کے بھائی بن یاسر نے پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حکومت سے انصاف اور سیکورٹی کا مطالبہ کیا ہے۔