خیبرپختونخوا: دہشت گردی کے بڑھتے واقعات میں نشانہ کون؟
پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا میں کچھ عرصے سے دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ عکسریت پسند ان لوگوں کو نشانہ بنا رہے ہیں جو ماضی میں دہشت گردوں کے خلاف کھڑے تھے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ دہشت گرد آسان اہداف کو نشانہ بنا رہے ہیں لیکن ان کے قلع قمع کے لیے کارروائیاں شروع کردی گئی ہیں۔ تفیصلات نذر السلام کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکہ میں ووٹ کیسے ڈالا جاتا ہے؟
-
نومبر 05, 2024
امریکی انتخابات: ووٹرز کیا کہتے ہیں؟
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘