رسائی کے لنکس

دریائے راوی پر چلنے والے بیڑے: نارووال جانے والے مسافروں کا شارٹ کٹ


دریائے راوی پر چلنے والے بیڑے: نارووال جانے والے مسافروں کا شارٹ کٹ
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:35 0:00

پاکستان کے صوبے پنجاب میں ایک سے دوسرے شہر جانے والے مسافر موٹر وے پر سفر کرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ لیکن لاہور سے نارووال جانے والے اکثر لوگ موٹروے کے بجائے کشتیوں کے ذریعے دریائے راوی پار کر کے ایک شارٹ کٹ راستہ اختیار کرتے ہیں۔ راوی سائفن کے مقام پر کئی دہائیوں سے چلنے والے بیڑے نارووال جانے والے مسافروں کے لیے ایک بڑی سہولت ہیں۔ ثمن خان کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG