No media source currently available
بھارت کے شہر ممبئی میں ایک مسجد نے ایک انوکھی پہل کی ہے۔ لنگر رسول کے نام سے ہر رات وہاں سینکٹروں غریبوں کے لئے کھانا بنتا ہے۔ لیکن منفرد بات یہ ہے کہ اس میں گوشت استعمال نہیں ہوتا۔ تاکہ اسے مسلمان ہی نہیں بلکہ ہندو بھی کھا سکیں۔ رتول جوشی کی رپورٹ۔