رسائی کے لنکس

پرنس فلپ کی زندگی تصویروں میں

ملکہ برطانیہ کے شوہر ڈیوک آف ایڈنبرا شہزادہ فلپ 99 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ برطانوی شاہی خاندان کے جاری کردہ بیان کے مطابق شہزادہ فلپ کا انتقال جمعے کو لندن کے مغرب میں واقع شاہی خاندان کی رہائش گاہ ونڈسر کاسل میں ہوا۔
اگست 2017 میں انہوں نے عوامی مصروفیات سے کنارہ کشی اختیار کرلی تھی لیکن اس کے بعد بھی وہ وقتاً فوقتاً سرکاری تقریبات میں شریک ہوتے رہتے تھے۔
ڈیوک آف ایڈنبرا نے آخری بار کسی عوامی تقریب میں شرکت گزشتہ سال جولائی میں کی تھی جب وہ ونڈسر کاسل میں منعقدہ ایک فوجی تقریب میں شریک ہوئے تھے۔ ان تصویری جھلکیوں میں ان کی زندگی کے سفر کے مختلف مراحل دیکھے جاسکتے ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG