امریکہ کے بڑے شہر عام طور پر رات کے وقت بھی مصنوعی روشنیوں میں نہائے رہتے ہیں ۔ کیا یہ کوئی پریشانی کی بات ہے ؟ ۔۔۔ڈاکٹر کہتے ہیں کہ بالکل۔۔ لیکن کیسے؟ جاننے کے لئے ہم پہنچے، واشنگٹن کے میڈ سٹارنیشنل ری ہیبلیٹیشن ہاسپٹل۔ دیکھئے نیورولوجسٹ کیا کہتے ہیں؟ ہماری وڈیو رپورٹ میں ۔