پاکستان کی معیشت غیر پیداواری ہے، ماہر معیشت
پاکستان کی معاشی پالیسیوں پر ورلڈ بنک کی تنقید پر ماہرمعیشت ڈاکٹر ثاقب رضاوی نے ویو تھری سکسٹی میں بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی معیشت برآمدات نہیں کر پا رہی اور درآمدات کا گلا گھونٹنے سے بھی ملکی برآمدات متاثر ہو رہی ہیں۔ آئى ایم ایف کو دیکھنا ہو گا کہ کیوں اتنے پروگرامز کے باوجود پاکستان کی معیشت ابھی تک اس حال میں ہے
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز
فورم