خیبر پختونخوا میں 'چائلڈ پروٹیکشن یونٹس' غیر فعال کیوں؟
پاکستان میں بچوں پر تشدد خصوصاً چھوٹی بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات آئے دن رپورٹ ہو رہے ہیں۔ لیکن اس کے باوجود خیبر پختونخوا میں بچوں کے تحفظ کے لیے بنائے گئے چائلڈ پروٹیکشن یونٹس تقریباً ڈیڑھ سال سے غیر فعال ہیں۔ ان یونٹس کا کام کیا تھا اور یہ بند کیوں ہیں؟ دیکھیے عمر فاروق کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز